Results 1 to 6 of 6

Thread: کبوتروں کی بے مثال ذہانت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کبوتروں کی بے مثال ذہانت

    کبوتروں کی بے مثال ذہانت
    &amptemp hash8c1524784cabae4bb5363796bfa84680 - کبوتروں کی بے مثال ذہانت
    Ø+ریہ رضوان
    معصوم صورت پرندے کبوتر Ú©Ùˆ بہت سے لوگ پالتے ہیں اور کبوتر باز ان Ú©Û’ مقابلے بھی کراتے ہیں۔ بعض کبوتروں Ú©ÛŒ قیمت Ø+یران Ú©Ù† طور پر زیادہ ادا Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ مارچ 2019Ø¡ میں ارمانڈو نامی ایک ریسنگ کبوتر Ú©Ùˆ 21 کروڑ روپے سے زائد میں بیچا گیا۔ اسے طویل فاصلے تک اڑنے والا بلجیئم کا اب تک کا بہترین کبوتر قرار دیا گیا۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ ان سے تنگ بھی ہوتے ہیں کیونکہ بعض عمارات میں ان Ú©ÛŒ تعداد زیادہ ہو جاتی ہے اور یہ شور اور گند کرتے ہیں۔ بہرØ+ال ماضی میں ہونے والی تØ+قیقات Ú©ÛŒ روشنی میں ہم دیکھتے ہیں کہ یہ پرندہ کتنا ذہین ہے۔ کبوتر دنیا Ú©Û’ معروف مصوروں پکاسو اور مونے Ú©ÛŒ پینٹنگز میں تفرق کر سکتے ہیں۔ 1995Ø¡ میں جاپان Ú©Û’ سائنس دانوں Ù†Û’ غیرمعمولی انداز میں کبوتروں Ú©ÛŒ بصری صلاØ+یتوں کا امتØ+ان لیا۔ انہوں Ù†Û’ کبوتروں Ú©Ùˆ پکاسو اور مونے Ú©ÛŒ پینٹنگز دکھائیں۔ کبوتروں Ú©Ùˆ مونے اور پکاسو Ú©ÛŒ پینٹنگز میں تفریق Ú©ÛŒ تربیت دی گئی تھی۔ انہیں ایسا کرنے میں کوئی دقت نہ ہوئی۔ انہوں Ù†Û’ ان دو مصوروں Ú©ÛŒ دوسری تصاویر Ú©Û’ ساتھ یہی تجربہ دہرایا۔ ان تصاویر Ú©Ùˆ کبوتروں Ù†Û’ پہلے نہیں دیکھا تھا۔ اس Ú©Û’ باوجود کبوتر دونوں فن پاروں میں امتیاز کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ Ø+یران Ú©Ù† بات یہ ہے کہ وہ ’’کیوبک‘‘ اور ’’امپیریشنسٹ⠀˜â€˜ طرز Ú©Û’ مصوروں Ú©Û’ کام میں بھی فرق کر سکتے ہیں۔ کبوتروں پر ہونے والے تجربات سے ثابت ہوا کہ وہ انسانوں Ú©Û’ بنائے گئے پیچیدہ فن پاروں میں امتیاز کر سکتے ہیں۔ اگر یہ کام کسی ایسے انسان Ú©Ùˆ کرنا Ù¾Ú‘Û’ جو مصوری Ú©ÛŒ ابجد سے واقف نہیں، تو اسے مشکل ہو گی۔ کہا جاتا ہے کہ ہاتھیوں Ú©ÛŒ یادداشت بہت اچھی ہوتی ہے لیکن کبوتروں Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù… نہیں۔ 1990Ø¡ میں جرمنی میں ایک تØ+قیق ہوئی۔ کبوتروں Ú©Ùˆ مختلف قسم Ú©ÛŒ 725 سیاہ اور سفید تصاویر یاد کرنے Ú©ÛŒ تربیت دی گئی۔ ان میں جو پیٹرن تھے وہ کسی منظم انداز میں نہیں تھے بلکہ ایک دوسرے سے بہت مختلف تھے۔ ان میں پرندوں Ú©Ùˆ 100 ’’مثبت‘‘پیٹ ±Ù†Ø² Ú©Ùˆ 625 ’’منفی‘‘ پیٹرنز میں سے پہچاننا تھا جس Ú©Û’ بعد انہیں بطور انعام خوراک ملنی تھی۔ یہ یادداشت کا بہت پیچیدہ کام ہے اور ایسا کرتے ہوئے بیشتر لوگوں Ú©Ùˆ مشکل پیش آئے Ú¯ÛŒ لیکن کبوتروں Ú©Ùˆ کوئی مشکل نہ ہوئی۔ مطالعے Ú©Û’ لیے لفظوں Ú©ÛŒ پہچان لازمی ہے۔ 2016Ø¡ میں نیوزی لینڈ اور جرمنی Ú©ÛŒ تØ+قیقی ٹیم Ù†Û’ نتیجہ اخذ کیا کہ صرف انسان ہی تØ+ریر Ú©Ùˆ پہچاننے Ú©ÛŒ صلاØ+یت نہیں رکھتے، کبوتروں Ú©Ùˆ بھی لفظوں اور معانی Ú©ÛŒ پہچان کرائی جا سکتی ہے۔ خوراک ملنے Ú©ÛŒ لالچ میں کبوتروں Ù†Û’ 26 سے 36 الفاظ سیکھے اور Ø+روف Ú©Û’ 7832 بے معنی جوڑوں میں فرق بھی کر لیا۔ وہ کسی نئے لفظ Ú©Ùˆ بھی پہچان لیتے تھے۔
    2gvsho3 - کبوتروں کی بے مثال ذہانت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کبوتروں کی بے مثال ذہانت

    2gvsho3 - کبوتروں کی بے مثال ذہانت

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کبوتروں کی بے مثال ذہانت

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کبوتروں کی بے مثال ذہانت

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - کبوتروں کی بے مثال ذہانت

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: کبوتروں کی بے مثال ذہانت

    thanks for sharing





  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کبوتروں کی بے مثال ذہانت

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کبوتروں کی بے مثال ذہانت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •